اگر روزہ رکھنے کی نیت تھی مگر سحری میں آنکھ نہ کھلی تو کیا بغیر سحری روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
1
مؤذن روزہ افطار کب کرے اذان دینے سے پہلے یا اذان دینے کے بعد؟
2
کیا یہ درست ہے کہ روزہ میں اگر کوئی کاٹن بڈ کان میں ڈالے کان صاف کرنے کے لئے تو اس کا روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟اور کیا آنکھ میں آئی ڈراپ ڈالنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟
3
آدھی رات کو سحری کرنا کیسا ہے؟
4
کیا حاملہ عورت روزہ قضاء کرکے بعد میں رکھ سکتی ہے؟
5
اگر افطار کے لئے مسجد میں سائرن وقت سے پہلے بجا دیا گیا اور اس پر افطار کرلیا توکیا روزہ کی قضاء کرنا ہو گی؟
6
رمضان کے تیس روزہ مدینہ شریف میں رکھ کر جب اپنے ملک پہنچا تو وہاں ایک روزہ باقی تھا تو اب اس صورت میں کیا حکم ہے اس شخص پر؟
7
ایک شخص پاکستان سے پانچ بجے سحری کرکے کسی ملک کیلئے جاتا ہے اور وہاں ابھی سحری کاوقت باقی ہے تو کیایہ وہاں پھر سحری کرسکتا ہے؟
8
اگر وقت سحری کوئی شخص فرض یا نفل روزہ کی نیت کرنا بھول گیا تو کیا طلوع آفتاب کے وقت نیت کرسکتا ہے؟
سحری اور افطار کے وقت کا حساب نکالنے کے لئے کیا فارمولا ہے؟
12
کیا سولہ سید کے نام سے روزہ رکھنے کی کوئی اصل ہے؟
13
کیا روزہ میں سر میں تیل ڈالا جاسکتا ہے؟
14
کیا ذائقہ دار مسواک حالت روزہ میں استعمال کرنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
15
کیا قے آنے سے روزہ ٹوٹ جائے گا؟
16
اگر حالت روزہ میں ناپاکی ہو جائے یا ایسی حالت میں صبح کی کہ غسل فرض تھا تو ایسی صورت میں اس روزہ کا کیا حکم ہوگا؟
17
کیا ذیا بیطس کا مریض حالت روزہ میں انجیکشن لگواسکتا ہے؟
18
کیا حالت روزہ میں ماں اپنے بچے کو دودھ پلا سکتی ہے؟
19
کیا حالت روزہ میں کا ن میں پانی جانے سے روزہ میں کوئی فرق آئے گا؟
20
اگر جدہ کے حساب سے رمضان کا روزہ رکھنا شروع کیا اور اب اٹھائیس رمضان کو پاکستان سفر کیا اب پاکستان اور سعودیہ میں دو دن کا فرق ہو گیا اب کیا تیس کی گنتی پوری کی جائے یا اکتیس روزہ رکھے جائیں؟
21
زید نے وسوسوں کی وجہ سے اپنے آپ کو احتلام میں مبتلا کردیا کیا روزہ باقی رہا ؟
22
روزہ گھر میں افطار کرنا افضل ہے یا مسجد میں؟
23
اگر کسی کی آنکھ سحری میں نہ کھلی اور فجر کے بعد کھلی تو کیا نیت کرنے سے روزہ ہو گا؟
24
تالاب میں نہایا اور غلطی سے کان میں پانی چلا گیا تو کیا روزہ جاتا رہا؟ جبکہ روزہ دار ہو نا یا د نہ ہو ؟
25
بہار شریعت کے اس مسئلہ کی وضاحت فرمائیں جس میں ہے کہ اگر کان میں تیل ڈالا تو روزہ جاتا رہا اور پانی چلا گیا تو نہیں
26
اگر روزہ دار یاد رہنے کی صورت میں حالت روزہ میں مشت زنی کی تو کیا روزہ جاتا رہا اگر جاتا رہا توقضاء ہے یا کفارہ؟
27
اگر کسی کے ذمہ زیادہ روزوں کی قضاء ہے تو وہ شوال کے چھ روزوں میں شوال کی نیت کرے یا قضاء کی ؟
28
کیا حالت روزہ میں آنکھ میں دوائی ڈالی جاسکتی ہے؟جبکہ معلوم کیا تو پتہ چلا کہ دوائی پیٹ یا معدہ تک پہنچتی ہے
29
کیا یہ درست ہے کہ حالت روزہ میں اگر بالٹی بھر قے ہو جائے تب بھی روزہ نہ جائے گا؟
30
کیا شوال کے چھ روزہ وقفے سے رکھے جاسکتے ہیں؟ یا پے در پے ہی رکھنے ہو نگے
31
کن ایام میں روزہ رکھنے کی ممانعت ہے؟
32
ایک عورت رمضان سے ایک مہینہ پہلے حائضہ ہو گئی اور پورا رمضان اسی حالت میں گذرا اب اس کی بیماری ٹھیک ہو گئی ہے کیا اس کے رمضان کے روزہ ہو ئے یا پھرسے رکھنے ہو نگے؟
33
اگر رمضان کے روزہ کی قضاء باقی ہے تو کیا محرم کی نوی اور دسوی تاریخ کو روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
34
کیا روزہ کے دوران آنکھ میں سرمہ اور ہونٹوں پر ویسلین لگائی جاسکتی ہے؟
35
اگر اسلام قبول کرنے کے بعد معاذاللہ کوئی مرتد ہو گیا معاذ اللہ تو کیا اس کو پچھلی نمازیں اور روزوں کی قضاء کرنی ہو گی؟
36
کیا عورت اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر نفل روزہ رکھ سکتی ہے؟
37
حالت روزہ میں ہونٹوں پر کولڈ کریم لگانا کیسا؟
38
کیا شھر الحرام رجب میں نفلی روزہ اور دیگر نفلی عبادات کا ثواب دوسرے مہینوں سے زیادہ ہو تا ہے؟
39
کسی عورت کو نفلی روزہ کی حالت میں مغرب سے پہلے حیض آگیا تو کیا اس کو اس روزہ کی قضاء کرنی ہوگی؟